• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب لٹریری فیسٹیول کا آغاز آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چوتھا سریاب لٹریری فیسٹیول 2024 کا آغاز آج سے ہوگاجو لوہڑکاریز لائبریری میں دو روز تک جاری رہے گا۔