• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کی خودمختاری، سلامتی اور بیرونی قوتوں کیخلاف دفاع کیلئے پرعزم ہیں، چین

بیجنگ (اے ایف پی ) چین کی وزارت خارجہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین کے اعلیٰ سفارت کار وانگ یی نے نیو یارک میں نئے ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات میں "بیرونی قوتوں" کے خلاف اس کی سلامتی کے تحفظ میں ایران کی حمایت کا وعدہ کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ایران کی خودمختاری، سلامتی اور بیرونی قوتوں کیخلاف دفاع کیلئے پرعزم ہیں، چینی وزیر خارجہ نے ملاقات میں ایران کی حمایت کا اعادہ کیا ، تہران کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور پابندیوں کی مخالفت کی ۔

دنیا بھر سے سے مزید