• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹ کے ذریعے ہوٹل کی تعمیر

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی ریاست ٹیکساس کے صحرا میں دنیا کے پہلے تھری ڈی پرنٹ کے ذریعے ہوٹل کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

ہوٹل تعمیر کرنے والا پرنٹر 46 فٹ چوڑا اور تقریباً 5 ٹن وزنی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق 40 ایکڑ رقبے پر محیط اس ہوٹل میں تھری ڈی پرنٹ کی مدد سے 43 نئے یونٹس اور 18 رہائشی مکانات بنائے جارہے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تھری ڈی ٹیکنالوجی مستقبل میں مستری سمیت دیگر تعمیراتی ماہرین کی جگہ لے سکتی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید