• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی بیروت میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد کے مناظر

ہفتہ کی صبح تک بیروت میں کچھ عمارتیں جلتی رہیں اور دھواں بلند ہوتا رہا - فوٹو: اے ایف پی

اسرائیل کے جنوبی بیروت میں اسرائیلی حملوں میں عمارتوں کے ملبے کا ڈھیر بننے کے مناظر سامنے آگئے۔ 

صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ شہید ہوگئے تھے جبکہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری بمباری میں 700 سے زائد لبنانی مارے جاچکے ہیں۔ 

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں سڑکیں ملبے اور دھاتوں کے ڈھیروں سے بھری پڑی ہیں۔ یہ حملے 2006 کی جنگ کے بعد جنوبی بیروت میں ہونے والے سب سے شدید حملے سمجھے جا رہے ہیں۔

اسرائیلی فضائی حملوں میں بیروت میں درجنوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں - فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی فضائی حملے کے بعد جنوبی لبنانی سرحدی گاؤں شبعا میں دھویں کے بادل اٹھتے ہوئے دیکھے گئے - فوٹو: اے ایف پی

ملبے اور ٹوٹی دھاتوں نے سڑکیں بند کردیں - فوٹو: اے ایف پی

بیروت میں اسرائیلی حملوں کے بعد امدادی کارروائیں جاری ہیں، سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا - فوٹو: اے ایف پی

ہفتے کی صبح بیروت کے جنوبی مضافات میں اسرائیلی فضائی حملے سے نشانہ بننے والے علاقے سے دھواں اٹھ رہا ہے - فوٹو: اے ایف پی

اسرائیلی حملوں میں ملبے کا ڈھیر بنی عمارت کا منظر - فوٹو: اے ایف پی

لبنان میں لوگ گنجان آباد علاقوں سے لوگ عارضی پناہ گاہوں کو جانے پر مجبور ہوگئے - فوٹو: اے ایف پی

بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک علاقے پر اسرائیلی فضائی حملے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے - فوٹو: اے ایف پی

جنوبی لبنان سے داغے گئے راکٹوں کو اسرائیلی دفاعی نظام کی جانب انٹرسیپٹ کرنے کی کوشش - فوٹو: اے ایف پی

خاص رپورٹ سے مزید