• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں کل پرائیویٹ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے باعث راستوں کی ممکنہ بندش کے پیش نظر کل شہر میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری وحید خان کے مطابق دارالحکومت میں کل پرائیویٹ اسکولز بند رہیں گے، بچوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ آج بھی طلباء و طالبات کنٹینرز کے باعث مشکلات کا شکار رہے۔

قومی خبریں سے مزید