• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا ہو جو غلط اقدام تم نے

لگادو دوسروں کا نام اُس پر

سکھایا ہے یہ چیلوں کو گُرو نے

قصور اپنا مگر الزام اُس پر

تازہ ترین