• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

نادر شفیع ڈار ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کردیے گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

نادر شفیع ڈار کی بطور ڈی جی سی اے اے تعیناتی 3 سال کےلیے کی گئی ہے۔

نادر شفیع ڈار سول ایوی ایشن اتھارٹی میں متعدد اہم عہدوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید