• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی ،مختلف امتحانی نتائج کااعلان

لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس پارٹ ون سالانہ 2024ء اور ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس (سماعت سے محروم) کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید