لاہور (نیوزرپورٹر) چیف منسٹر پنجاب ایج گروپ سوئمنگ چیمپئن شپ جمعرات کے روز اسٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں اختتام پذیرہوگئی، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد علی اورڈائریکٹرجنرل سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔