• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی اور AMC کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی اورپوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ /امیر الدین میڈیکل کالج /لاہور جنرل ہسپتال کے درمیان تعلیمی تعاون، تحقیقی اشتراک اورمریضوں کے نمونوں کے حصول کو فروغ دینے کے لیے معاہدہ طے پاگیا۔
لاہور سے مزید