• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی تعلیمی اداروں کی فیسیں عام آدمی کی پہنچ سے باہر، جہانگیر خان ترین

لاہور(خبرنگار )جہانگیر خان ترین نے شہدائے اے پی ایس میموریل ماڈل ہائی سکول ماڈل ٹان میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا اور معیاری تعلیم تک رسائی کو فروغ دینا ہے۔جہانگیر خان ترین نے کہا کہ غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کو بھی جدید اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کا اتنا ہی حق ہے جتنا کہ معاشی طور پر مستحکم طبقے کے بچوں کو حاصل ہے۔
لاہور سے مزید