• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: آئس ہیروئین خواتین کے کپڑوں میں جذب کر کے نیوزی لینڈ اسمگلنگ کی کوشش ناکام


لاہور میں آئس ہیروئین خواتین کے کپڑوں میں جذب کر کے نیوزی لینڈ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق لاہور میں نیوزی لینڈ کے لیے بک مشکوک پارسل سے 25 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی ہے۔

انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید