• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر پولیس نے ڈیڑھ ٹن سے زائد چھالیہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم اکرام اللہ کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ڈمپر میں لوڈ 150بورے چھالیہ اسمگل کی جارہی تھی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید