• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ریاض شہباز جنجوعہ اسلام آباد ہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ) اسلام آبادہیلتھ کئیر ریگولیٹری اتھارٹی کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ ڈاکٹر ریاض شہباز جنجوعہ چئیرمین منتخب ہوئے۔بورڈ کے ساتوں ارکان نے اتفاق رائے سے ڈاکٹر ریاض جنجوعہ کو چئیرمین منتخب کیا۔ وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا سات رکنی بورڈ تشکیل دیا تھا ۔اتھارٹی وفاقی دارالحکومت کی تمام ہیلتھ فیسیلیٹیز کو ریگولیٹ کرنے کی ذمہ دار ہو گی ۔
اسلام آباد سے مزید