• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب قتل

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) تھانہ بنی گالا کے علاقے وفاقی اردو یونیورسٹی کے قریب ملوٹ کے رہائشی راجہ انصار عباسی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے مقتول کی اپنے ہی گاؤں کے چوہدری رضی سے خاندانی دشمنی تھی۔
اسلام آباد سے مزید