• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری میں معذور افراد میں ویل چیئر تقسیم

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)مری میں معذور افراد میں ویل چیئر تقسیم کی گئیں۔ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈپٹی کمشنر آفس میں معذور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 12معذور افراد میں وہیل چیئرز تقسیم کیں۔
اسلام آباد سے مزید