• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ آج

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) انگلینڈ اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ آج ہو گا ، ون ڈے انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ اور سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیموں نے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا، جہاں انگلش کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن کے دوران بیٹنگ اور باؤلنگ کی سخت مشقیں کیں ۔
اسلام آباد سے مزید