• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج 12 بجے ہو گا۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح ساڑھے 9 بجے ہونا تھا۔

دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس 11 بجئ کے بجائے ساڑھے 12 ہو گا۔

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے پھر ہو گا۔

قومی خبریں سے مزید