• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی، عرفان صدیقی

  
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نمبر پورے نہ ہونے کی وجہ سے آئینی ترمیم نہیں روکی تھی۔  

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ ہم اتفاق رائے سے ترمیم پاس کروانا چاہتے تھے۔

واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی۔

قومی خبریں سے مزید