اُن کے جلال میں نہیں آئی کوئی کمی
گو سر پہ ہیں وبال ابھی، ٹل نہیں گئے
اپنی روش پہ آج بھی ثابت قدم ہیں وہ
’’رَسّی تو جل گئی ہے مگر بل نہیں گئے‘‘
ابھیجیت دیپکے نے چیف جسٹس آف انڈیا سوریا کانت کا نام لیتے ہوئے کہا کہ اگر چیف جسٹس ہمیں کاکروچ نہ کہتے تو میں بھارت واپس نہیں آتا اور یہ تحریک کبھی شروع نہیں ہوتی۔
چیف ٹریفک آفیسر لاہور عبدالرحیم شیرازی نے ٹریفک وارڈنز کے نام وارننگ جاری کی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر کے مطابق ٹریفک اہلکار لوگوں سے لوٹ کھسوٹ کر رہے ہیں، گرفتار ہورہے ہیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کراچی جنوبی (ماڈل کرمنل کورٹ) میں پرانی دشمنی پر شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔
ناراض ارکان کے سخت جملوں پر وزیراعلیٰ ناراض ہوگئے۔ ناراض ارکان، تحفظات دور کرنے کی وزیراعلی کی یقین دہانی کے باوجود اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس کی عظیم مسجد اپنی 100 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔
پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں جو اپنی محنت، دیانت اور زرمبادلہ کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے مانچسٹر کے شہر کے مرکز میں ’نمبر 10 نارتھ‘ کے نام سے وزیرِ اعظم کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا جو شمالی انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے لیے سرکاری امور انجام دے گا۔
پاکستان بزنس فورم کے مطابق اس فارمولے نے بزنس کمیونٹی اور عوام کو جمود کا شکار بنا دیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بارش کے پہلے قطرے کے ساتھ ہی 200 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یمن میں جاری تنازع، باب المندب اور خطے کے دیگر مسائل کا کوئی فوجی حل موجود نہیں۔
کاکروچ جنتا پارٹی نے وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کو جمہوریت کی فتح قرار دیا ہے۔
صومالیہ میں اغواء کیے گئے بحری جہاز اور اس پر سوار پاکستانی عملے کی رہائی کے لیے 94 روز گزرنے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔
بھارتی وفاقی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان نے مسابقتی امتحانات، خصوصاً نیٹ، یو جی میں مبینہ بے ضابطگیوں پر متعدد شہروں میں جاری احتجاج کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ترجمان حکومتِ سندھ گنہور خان ، سکھدیو ہیمنانی اور وزیرِ ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔
بھارتی وزیرِ تعلیم کے استعفیٰ دینے اور مودی کی جانب سے اسے منظور کرنے کی بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے۔