آپس میں کررہےہیں شدید اختلاف لوگ
کوئی لچک نہ لوچ کسی کی نگاہ میں
ترمیم کا معاملہ ہے انتہائوں پر
رائیں بٹی ہوئی ہیں سفید و سیاہ میں
قرارداد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیئر پرسن ایم پی اے سارہ احمد نے جمع کروائی ہے۔
وفاقی حکومت نےچاول کے ایکسپورٹرز کے لیے رعایتی اسکیم میں 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق حکومت نے 20 ارب روپے کے ڈرابیک اسکیم میں 2 فیصدکی اضافی رعایت بھی دے دی۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ فوج تمہاری بھی ہے اور ہماری بھی ہے اور شہداء ہمارے بھی شہداء ہیں۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی تحریک انصاف کے شفقت عباس اعوان نے دعوت قبول کرلی۔
بھارتی فلم ستلج کے ہدایتکار ہنی ٹریہان نے انکشاف کیا کہ اداکار دلجیت دوسانجھ نے فلم ستلج میں کام کرنے کا صرف 1 روپے معاوضہ لیا۔ ان کے مطابق اگر دلجیت دوسانجھ اس منصوبے کا حصہ نہ بنتے تو انسانی حقوق کے کارکن جسونت سنگھ خالڑا کی زندگی پر مبنی یہ فلم کبھی وجود میں نہ آتی۔
خطے میں آبنائے ہرمز کے علاوہ اہم گرزگاہ یمن کے نزدیک باب المندب ہے، جہاں سے سعودی تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔
امریکا نے جوہری پھیلاؤ کی روک تھام اور انسدادِ دہشت گردی سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا۔
اے ڈی بی اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے مالیاتی مشیر کے طور پر کام کرے گا: اعلامیہ
حکام کا کہنا ہے کہ ضبط کیے گئے اثاثوں کا تعلق شیخ حسینہ واجد، خاندان اور 10 بزنس گروپوں سے ہے، حسینہ واجد کے بنگلا دیش میں اور بیرون ملک اثاثے بھی ضبط کیے گئے ہیں۔
امریکی ریاست یوٹا میں مسلمان شخص پر چاقو سے حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ویسٹ ویلی سٹی میں متاثرہ شخص پر تقریباً 15مرتبہ چاقو کے وار کیے گئے۔
سہراب گوٹھ بس اڈے پر گزشتہ روز ڈرم سے لاش ملی تھی، جس کی شناخت سندھی مسلم سوسائٹی کے رہائشی عالم زیب کے نام سے ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز سے گذرنے والے جہازوں سے 20 فیصد سیکیورٹی فیس وصولی نہ لینے کے اعلان پر پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 1766 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 285 پر بند ہوا۔
ریونیو ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دکانداروں کو آئیرس ویب پورٹل یا موبائل ایپلی کیشن پر سادہ ریٹرن جمع کروانا ہوگا۔
شہر کے مرکز میں غریب اور متوسط طبقے کے لیے سستی رہائش فراہم کرنے کے لیے حکام نے شہر کو باہر پھیلانے کے بجائے ایک ایسا فیصلہ کیا جس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہماری میٹنگ کا ایک ایجنڈا تھا لیکن پوری ملکی صورتحال پر بات ہوئی، پارلیمانی پارٹی نے بانی اور بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھنے کی مذمت کی۔