• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں سائیکل چلاتے ہوئے موبائل استعمال کرنے والوں کو 6 ماہ کیلئے قید کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو(نیوز ایجنسی )جاپان کی حکومت نے نئی قانون سازی کے تحت سائیکل چلاتے ہوئے موبائل فون استعمال کرنے والوں کو جیل بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نئے قوانین کے تحت حادثات کا باعث بننے والے سائیکل سواروں کو 1500سے 2ہزار ڈالر تک جرمانہ ہوگا جب کہ 6ماہ سے ایک سال تک جیل بھیجا جاسکے گا۔

دنیا بھر سے سے مزید