میلسی ( نمائندہ جنگ ) میلسی کے علاقےچک نمبر 126 ڈبلیو بی میں اپنے ڈیرے پر مصطفیٰ خان اورمحمد نوشیرموجود تھے کہ رات کے وقت پانچ نامعلوم ڈاکو آگئے اور ڈکیتی میں مزاحمت پر مصطفیٰ خان پر سیدھی فائرنگ کردی جسےگڑھا موڑ ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔