• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی تنظیم تاجران کے وفد کی ایس پی ٹریفک سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران کے ایک وفد نے صدر سید عبدالقیوم آغا کی قیادت میں ایس پی ٹریفک سےملاقات کی ، وفد نے ایس پی ٹریفک کو لیاقت بازار ، باچا خان چوک ، مسجد روڈ اور قندھاری بازار کے دکانداروں کو درپیش مسائل ، ٹریفک کی روانی اور تجاوزات کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا۔
کوئٹہ سے مزید