• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے رہنماؤں کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے صوبائی جنرل سیکریٹری مولانا سید آغا محمود شاہ،مولانا سرور ندیم،حاجی غوث اللہ اچکزئی اوع حاجی محمد نواز کاکڑ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید