• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر صادق خان اچکزئی کی ترقی

کوئٹہ (پ ر) ڈاکٹر صادق خان اچکزئی ماہر امراض معدہ ،جگر، آنت اینڈوسکوپی اورای آر سی پی کو ترقی دے کرپروفیسر (B-20) کردیاگیا ۔واضح رہے پروفیسر ڈاکٹر صادق اچکزئی کو ایک سال پہلے سربراہ شعبہ امراض معدہ ،جگر اور آنت بلوچستان تعینات کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید