استنبول (اے ایف پی)سرکاری اعداد و شمار نے گزشتہ روز ظاہر کیاکہ ترکیہ کی سالانہ افراط زر کی شرح اکتوبر میں توقع سے کم 48.6فیصد تک گر گئی، کیونکہ حکام صارفین کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔