• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی، ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )گلگشت پولیس کو قیصر نے بتایا کہ ملزم خواجہ خضر نے بغیر منظوری نقشہ کمرشل ہال کی تعمیرات کرکے ارتکاب جرم کیا پولیس نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
ملتان سے مزید