• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل کے مجرم کو عمر قید اور 5لاکھ جرمانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر) قتل کے مجرم منیراحمد کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے معاوضہ کی سزا، سیشنز عدالت نے اللہ دتہ ولد ذوالفقار کو زخمی کرنے پر ملزم منیر احمد کو مجموعی طور پر 13 سال قید، اڑھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، ملزم کے خلاف اگست 2015 میں تھانہ مخدوم رشید میں قتل و زخمی کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ملتان سے مزید