• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی کا اسموگ کے بحران سے نمٹنے کیلئے ڈرون پروازوں کا منصوبہ

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارت کے دارالحکومت نے گزشتہ روزا سموگ کو ختم کرنے کیلئے خصوصی ڈرون اڑانے کے منصوبے کی نقاب کشائی کی، اس منصوبے کو ماہرین نے صحت عامہ کے بحران کا ایک اور بینڈ ایڈ حل قرار دیا ہے۔ 3کروڑ آبادی کا حامل نئی دہلی اور نواحی میٹروپولیٹن علاقہ موسم سرما میں فضائی آلودگی کی عالمی درجہ بندی میں مسلسل سرفہرست ہے۔مانیٹرنگ فرم آئی کیو ایئر کے مطابق، رواں ہفتے دہلی میں سب سے چھوٹے اور سب سے زیادہ نقصان دہ، جو خون میں داخل ہو سکتے ہیں، پی ایم 2.5ذرات کی سطح 300مائیکرو گرام فی کیوبک میٹر سے زیادہ رجسٹرڈ ہوئے۔

دنیا بھر سے سے مزید