کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے ناظم آباد میں کمرشل پلاٹ پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر درخواست گزار کو غلط بیانی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔