• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ طور پرحوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کا اہم کارندہ گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے مبینہ طور پرحوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث گینگ کے اہم کارندے ملزم آصف کو نیشنل اسٹڈیم کے قریب ایک گھر میں چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ، ملزم سے بھاری مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد کی گئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید