• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ شمس الاسلام پر مبینہ حملے پر جے یو آئی کے رہنماؤں کی مذمت

کراچی (پ ر)جمعیت علماء اسلام رابطہ صوبہ سندھ کے امیر پیر قاری عبدالمنان انور نقشبندی، جنرل سیکٹریاحمد علی، مفتی حماد اللہ مدنی، مولانا عبد السلام شامزئ ، مفتی عابد،اسامہ احمد ایڈووکیٹ، عظیم احمد ایڈووکیٹ اور دیگر نے سینیئر وکیل خواجہ شمس الاسلام پر ڈیفنس میں مبینہ قاتلانہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ اورخواجہ شمس الاسلام کی صحتیابی کی دعا کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید