کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انجمن فلاح و بہبود المسلم گھنہول کے انتخابات برائے 2027 ۔ 25 کے لئے الیکشن کمیشن قائم کر دیا گیا ہے ، تاجر حاجی بشیر حسین چیئرمین جبکہ غلام سرور بحیثیت سیکریٹری مقرر ہوئے،اراکین میں حاجی فرزمان ، روشن دین ، اشتیاق خان ، صلاح الدین ، جمیل خان ، محمد شبیر اور وحید خان شامل ہیں، قبل ازیں کراچی پریس کلب میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔