گھوٹکی میں پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کرا لیا۔
اس حوالے سے پولیس کہنا ہے کہ ہوٹل سے ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
لڑکی نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری عمر 16 سال ہے، یہ شخص ذہنی مریض ہے۔
پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے، لڑکی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔