• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصرت سہتو دوبارہ سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی سیکریٹری مقرر

محکمہ کالج ایجوکیشن میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات نصرت پروین سہتو کو ایک سال کےلیے ڈیپوٹیشن پر سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کا سیکریٹری تعینات کردیا گیا ہے۔ 

نصرت سہتو اس سے قبل بورڈ کی سیکریٹری رہ چکی ہیں، انھیں گزشتہ برس 5 دسمبر 2023 کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ 

ادھر سیکریٹری اسکولز زاہد عباسی کو سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید