• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ترقیاتی کاموں اور ضروری مرمت کے سلسلے میں 132 کے وی قلات سوراب ٹرانسمیشن لائن سے 21نومبرکو صبح 10بجے سے شام5بجے تک بجلی بندرہے گیاس دورانیہ میں متبادل انتظام کے ذریعے اس ٹرانسمیشن لائن سے منسلک گرڈاسٹیشنز کو لوڈمینجمنٹ کے تحت بجلی فراہم کی جائے گی 23نومبرکو سریاب گرڈاسٹیشن پرصبح10بجے سے دوپہر2بجے تک مرمت کے باعث 11 کے وی لیاقت بازار، چلتن، سمنگلی ایکسپریس، جان محمدروڈ، سریاب ٹو، دلدارکاریز اور نیو جان محمدفیڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
کوئٹہ سے مزید