کوئٹہ(پ ر) میرکبیراحمدمحمدشہی کی سربراہی میں محمدشہی ہاؤس کوئٹہ میںمینگل اور شاہوانی قبائل کے خونی تنازع کا فیصلہ ہوا ثالیثن میں میر عبداللہ جان مینگل ، میر قادر بخش مینگل ، میر عبدالباقی مینگل، ٹکری محمد رحیم شاہوانی اور دیگر معتبرین شامل تھے دعا خیرکے بعد فریقین کو بغل گیر کرکے شیرو شکر کر دیا گیا۔