کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) جناح ٹاؤن کلی برات میں نامعلوم افراد نے پی سی او کے مالک کو خنجر کے وار سے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق جنا ح ٹاؤن کے علاقے کلی برات کا رہائشی اعجاز خان گزشتہ شب اپنی پی سی او کی دکان میں بیٹھا تھا کہ دو نامعلوم افراد نے دکان میں گھس کر اسے خنجر کے وار کر کے ہلاک کر کے فرار ہو گئے ۔