• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرشیرافگن رئیسانی کوارڈی نیٹر ٹی بی کنٹرول پروگرام بلوچستان تعینات

کوئٹہ(پ ر)محکمہ ہیلتھ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹرشیرافگن رئیسانی کو صوبائی کوارڈی نیٹر ٹی بی کنٹرول پرگرام بلوچستان تعینات کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید