• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیرالتوا انکوائریز کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے کام کیا جائے، وقار مہدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی وقار مہدی نے اپنے محکمہ کو ہدایات کی ہے کہ زیرالتوا انکوائریز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے منصفانہ انداز میں تیزی سے کام کیا جائے، انکوائریز میں تعاون نہ کرنے والے افسران و محکموں کی شکایات کے لیے متعلقہ وزیر یا وزیراعلیٰ سندھ سے رجوع کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید