کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہےکہ حکومت پاراچنار میں دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائیاور مؤثر اقدامات کر ے، ملک میں بسنے والے تمام مکاتب فکر کے مسلمانوںاور مذاہب کے پیروکاروں کو تحفظ فراہم کر نا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ،دہشت گردی مسائل کا حل ہےنہ ہی ظلم ،جبر سے کسی کے نظریات اور عقائید کو تبدیل کیا جاسکتا ہے۔