• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان کی خودمختاری کیخلاف ورزی کوئی معاہدے قبول نہیں، نعیم قاسم

کراچی(نیوز ڈیسک)حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے اسرائیل کی جانب سے لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی پر کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ۔ایک ریکارڈ شدہ ویڈیو بیان میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا کہ ان کی تنظیم ایسے کسی معاہدے کو قبول نہیں کرے گی جو لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرے۔نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ حزب اللہ جارحیت کا ایک مکمل اور جامع خاتمہ چاہتی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید