واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکی حکومت نے کہا ہے کہ وہ گوگل کو وسیع پیمانے پر زیر استعمال کروم براوزر ختم کرنے کا حکم جاری کریں۔ یہ اقدام بڑاعتماد شکن کریک ڈاؤن کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ درخواست میں امریکی محکمہ انصاف نے عدالت پر زور دیا ہے کہ وہ گوگل کے کاروبار کو چلاتے ہوئے اسمارٹ فونیز میں نصب شدہ ڈیفالٹ سرچ انجن پر پابندی لگادے۔