• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرنسی مارکیٹ: انٹر بینک میں ڈالر 15؍ پیسے تک سستا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15پیسے تک اور اوپن مارکیٹ میں 17پیسے تک کم ہو گئی،یورو کی قیمت میں 3.51روپے کی کمی،پاؤنڈ بھی3.31روپے تک سستا ہو گیا، جمعہ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 15 پیسے کی کمی سے 277.75 روپے سے کم ہو کر 277.60 روپے ہو گئی لیکن قیمت فروخت 5 پیسے کے اضافے سے 277.90 روپے سے بڑھ کر 277.95 روپے ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید