• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، مخصوص سیکٹرز میں خریداری سے ہفتے کا مثبت اختتام 470 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،مخصوص سیکٹرز میںخریداری سے کاروباری ہفتے کا مثبت اختتام،کے ایس ای100انڈیکس میں 470پوائنٹس کا اضافہ،ٹریڈنگ کے دوران 99؍ہزار کی حد بھی عبور، 65.92 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 7 ارب 30 کروڑ 8 لاکھ روپے کی کمی ریکارڈ،تاہم کاروباری حجم 28.78 فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید