جو لیڈر خواب میں بھی دیکھتے ہیں
حکومت اور منصب اور کُرسی
سیاست اُن کا مقصد ہی نہیں ہے
اُنہیں تو چاہئے فی الفور کُرسی
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 6 جنوری کا کیس ختم کردیا گیا۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل آج بلاوائیو میں کھیلاجائے گا۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکن چھبیس نمبر چونگی سے ریڈ زون کی طرف روانہ ہو گئے۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید اور ایک شہری جاں بحق ہوگیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مظاہرین سے اپیل ہے پرامن احتجاج کریں، تشدد سے گریز کریں۔
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے ہر صورت ڈی چوک جانے پر اصرار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اطلاعات کے مطابق بانی نے بھی اس کی منظوری دے دی ہے تاہم پی ٹی آئی نے اب تک فائنل جواب نہیں دیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے لیے روانہ ہوگئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔
اماراتی حکام نے اسرائیلی-مالدووان ربی زوی کوگن کے قتل کے شبے میں تین افراد کو گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ آپ نے احتجاج کرنا ہے کریں لیکن ہر اہم موقع پرکیوں؟
آنجہانی اداکار رشی کپور نے اپنے بیٹے اور اداکار رنبیر کپور کی پہلی فلم ’ سانوریا‘ کی ناکامی کی پیش گوئی کردی تھی جبکہ برفی سے قبل کہا ’آرٹ فلمیں کرنا بند کر‘۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ حکومت انتشار کو قابو نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے۔