کراچی( اسٹاف رپورٹر )صوبائی محتسب اعلی ٰنے اہل محلہ نارتھ ناظم آباد بلاک این کی جانب سے گذشتہ کئی برسوں سے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف جمع کرائی گئی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے ایکسین واٹر بورڈ ڈسٹرکٹ سینٹرل کو 26 نومبر کو اپنے دفتر میں طلب کر لیا۔