• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نقیب اللہ قتل کیس، راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت ملتوی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار و دیگر کی بریت کے خلاف اپیلوں کی سماعت اپیل کندہ کے پیش نہ ہونے پر غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی، اپیل مقتول نقیب اللہ کے بھائی عالم شیر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید