• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے، فوزونگ

اقوام متحدہ (این این آئی)چینی مندوب فوزونگ نے کہاہے کہ غزہ جنگ بندی پر امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو مفلوج کر دیا ہے،غزہ تنازع اقوام متحدہ کو درپیش دنیا کا سب سے بڑا امتحان ہے۔گزشتہ روزاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل مسئلے پر ایک اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو زونگ نے اپنی تقریر میں نشاندہی کی کہ گزشتہ ہفتے سلامتی کونسل کی غزہ میں فوری جنگ بندی کو فروغ دینے کی کوششیں امریکی ویٹو کی وجہ سے ایک بار پھر ناکام ہو گئیں۔ سلامتی کونسل کے مفلوج ہونے کی وجہ سے جنگی مشین پوری رفتار سے گونج رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید